QUEST NEWS

Pakistan

نوجوان نے کزن کو گولی مار کر خود کشی کر لی

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنے کزن کو قتل کردیا۔ محمد بن نوشاب کی فائرنگ سے اس کا کزن 23 سالہ زین موقع پر دم توڑ گیا۔

 

پولیس تفتیش کے مطابق ملزم اورمقتول دونوں نشے کےعادی تھے، شبہ ہے ملزم محمد بن نوشاب نے نشے کی حالت میں فائرنگ کی۔

 

واقعہ رات گیارہ بج کر چھ منٹ پر پیش آیا خودکشی واقعے کی سی سی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ہے۔ ملزم محمد بن نوشاب نے زین کو قتل کرنے کے بعد گھر سے باہر دوڑ لگائی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گیٹ سے چند قدم کے فاصلے پرملزم نے خود کو گولی مار لی۔

 

پولیس نے حمزہ کی والدہ کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کیا جائے گا، قتل کے بعد خود کشی کی حتمی وجوہات جاننے کیلئے تفتیش جاری ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video