Pakistan

نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جانے کا امکان

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے میں لندن جانے کا امکان ہے۔

 

ذرائع کے مطابق نواز شریف کا 5 سے 7 اکتوبر تک لندن جانے کاامکان ہے، نواز شریف میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن جائیں گے۔

 

ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف کچھ روز لندن میں رہنے کے بعد امریکا جائیں گے۔

Exit mobile version