QUEST NEWS

Pakistan

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی پاکستانی نژاد برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات

نائب وزیراعظم سینیٹراسحاق ڈار نے لندن میں پاکستانی نژاد برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کرکے پاکستان کی معاشی بحالی کیلئے اپنی حکومت کے روڈ میپ سے آگاہ کیا۔

 

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے اراکین پارلیمنٹ سے تجاویز طلب کیں کہ کس طرح پاکستان میں براہ راست برطانوی بیرونی سرمایہ کاری کو راغب کر سکتی ہے اور دوطرفہ تجارتی حجم میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

 

اسحاق ڈار نے اس بات پر بھی زور دیا کہ نوجوان برطانوی پاکستانیوں کیلئے اپنی جڑوں سے جڑے رہنا ضروری ہے اس سلسلے میں اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان آنے کی ترغیب دینے کیلئے ایک نئی ویزا فری پالیسی متعارف کرائی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video