QUEST NEWS

International Sports تازہ ترین

میلبرن رینیگیڈز نے ہوبارٹ ہریکینز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرا دیا

میلبرن:آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں میلبرن رینیگیڈز نے ہوبارٹ ہریکینز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرا دیا ، فاتح ٹیم نے 163 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، سیم ہارپر نے 89 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی ، گزشتہ روز میلبرن میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے 32ویں میچ میں ہوبارٹ ہریکینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے ،

بین میک درموٹ اور کیلب جیول 28، 28 رنز بنا کر نمایاں رہے ، ٹام روجرز اور کین رچرڈسن نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں ، جواب میں میلبرن رینیگیڈز نے مطلوبہ ہدف 18.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، سیم ہارپر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 48 گیندوں 7 چھکوں کی مدد 89 رنز بنائے ، انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video