Sports

میر حمزہ کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا

پاکستان کے فاسٹ بولر میر حمزہ کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔

 

اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ ٹانگ میں تکلیف کے باعث میر حمزہ ٹریننگ میں حصہ نہیں لے سکے

پی سی بی نے کہا کہ احتیاطی تدابیر کے طور پر میر حمزہ میڈیکل ٹیم کے ساتھ کراچی میں صحتیابی اور بحالی کا عمل مکمل کریں گے۔

 

واضح رہے کہ میر حمزہ کو تیسرے ٹیسٹ سے قبل دائیں ٹانگ میں ہلکی تکلیف محسوس ہوئی تھی

Exit mobile version