Pakistan

مولانا فضل الرحمان کہہ چکے ہیں کہ قوم کیلئے خوشخبری ہے، صادق سنجرانی

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کہہ چکے ہیں کہ قوم کے لیےخوشخبری ہے، خوشخبری کیا ہوگی یہ مولانا بتائیں گے۔

 

صادق سنجرانی اور سجاد ترین نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترمیم ہوسکتا ہے آج ہو یا کل ہوجائے۔

Exit mobile version