Pakistan

معروف شاعر اجمل سراج انتقال کرگئے

کراچی معروف شاعر اجمل سراج طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

 

اہلخانہ کی جانب سے شاعر اجمل سراج کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ان کا انتقال نجی اسپتال میں ہوا۔

 

اہلخانہ کےمطابق 56 برس کے اجمل سراج پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔

 

اہل خانہ کے مطابق اجمل سراج کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر طیبہ مسجد زمان ٹاؤن کورنگی میں ادا کی جائیگی۔

Exit mobile version