وزیر پنجاب مریم نواز کی جانب سے اداکار سردار کمال کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے مرحوم اداکار سردار کمال کے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہارِ تعزیت کیا ہے۔
مریم نواز نے کہا ہے کہ اداکاری کے شعبہ میں سردارکمال کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔
یاد رہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار و کامیڈین سردار کمال گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کر گئے ہیں۔
Leave feedback about this