QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

مریم اونگزیب کاعمران خان سےجیو اور میر شکیل الرحمان کےخلاف امریکہ میں مقدمہ دائر کرنے کےحوالےسےبیان پرسوال

اسلام آباد۔:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اونگزیب کا عمران خان سے جیو اور میر شکیل الرحمان کے خلاف امریکہ میں مقدمہ دائر کرنے کے حوالے سے بیان پر سوال کیا کیلیفورنیا میں کیس درج کیا ہے؟۔

واضح رہے کہ عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ فصیح الدین کی زیر قیادت ان کی وکلا کی ٹیم نے امریکہ میں جیو اور میر شکیل الرحمان کے خلاف ڈیمانڈ نوٹس دائرکردیاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video