QUEST NEWS

Pakistan

مانسہرہ کے پہلے ہاٹ ایئربیلون کو پولیس نےضبط کرلیا

مانسہرہ کے پہلے ہاٹ ایئربیلون کوپولیس نےضبط کرلیا، بیلون اوردیگرسامان پولیس اٹھا کرلے گئی۔

 

تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے پہلے ہاٹ ایئر بیلوں کو پولیس نے ضبط کرلیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ انتطامیہ کے این او سی نہیں لی تھی۔ غیرقانونی ہاٹ ایئربیلون اڑنے سے جانی نقصان کاخدشہ تھا۔

 

واضح رہے کہ مانسہرہ کے تاریخی مقام بالاکوٹ میں پاکستان کے پہلے ہاٹ ائیربیلون کا افتتاح 24 دسمبر کو کیا گیا تھا۔

 

مانسہرہ: ائیربیلون اڑانے پر پابندی عائد

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video