QUEST NEWS

Pakistan

لڑکی اور خاتون سے زیادتی

نارووال میں 2 مختلف واقعات میں ایک لڑکی اور ایک خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

 

نارووال کے علاقے پسوال میں 2 افراد کی جانب سے خاتون سے زیادتی کی گئی۔

 

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے۔

 

پولیس نے بتایا ہے کہ متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

ادھر نارووال میں ریبہ موڑ کے علاقے میں اغواء کے بعد لڑکی سے زیادتی کی گئی، زیادتی کرنے والا ملزم فرار ہو گیا۔

 

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video