راولپنڈی (کیو نیوز)لال حویلی خالی کرانے کے نوٹس کیخلاف شیخ رشید کی درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے، فیصلہ دو پہر 2بجے سنایا جائے گا۔
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے وکیل نے لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس معطل کرنے کی استدعا کی ، وکیل صفائی نے کہا کہ کرائے کی دکانوں کی آڑ میں لال حویلی کا نام استعمال کیا جا رہا ہےسیشن عدالت میں یہ کیس 24اکتوبر کو مقرر ہے، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر نے حکومتی دباؤپر غیر قانونی نوٹس دیا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کا نوٹس کالعدم قرار دیا جائے۔
Pakistan
Popular
تازہ ترین
لا ل حویلی خالی کرانے کے نوٹس کے خلاف شیخ رشید کی سماعت پر فیصلہ محفوظ
- by Quest News
- اکتوبر 18, 2022
- 0 Comments
- 93 Views

Leave feedback about this