لاہور(کیو نیوز) مسلم لیگ ( ن )کے ارکان اسمبلی کی معطلی اوراسمبلی میں داخلے پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔
نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں لیگی ارکان اسمبلی معطلی اور اسمبلی داخلے پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی،جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ پیر کو سماعت کرے گا۔

Leave feedback about this