QUEST NEWS

Pakistan

قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی گئی

سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزنے نیشنل سیونگزسرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح میں کمی کردی ہے۔

 

سیپشل سیونگزسرٹیفیکیٹس پرمنافع کی شرح 12.26فیصد اورڈیفنس سیونگزسرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح 12.12فیصدکردی گئی ہے۔

بہبودسیونگزسرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح 13.92فیصد اورسپیشل سیونگزاکائونٹس پرمنافع کی شرح کم کرکے 11.77فیصد کردی گئی ہے۔

 

اسی طرح شہدافیملی ویلفئیراکائونٹس پرمنافع کی شرح کو13.92فیصدکردیا گیاہے،منافع کی شرح میں کمی کااطلاق 4نومبرسے ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video