Pakistan

قانون دانوں کو آئین اور قانون کی پاسداری کرنی چاہیے: حافظ سعد حسین رضوی

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ قانون دانوں کو آئین اور قانون کی پاسداری کرنی چاہیے۔

 

انہوں نے یہ بات جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

 

حافظ سعد حسین رضوی کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمیشہ آئین اور قانون پر عمل داری کی بات کی ہے۔

Exit mobile version