QUEST NEWS

Pakistan

فہد ہارون وزیرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی مقرر

فہد ہارون کو وزیرِ مملکت اور وزیرِاعظم شہباز شریف کا معاونِ خصوصی مقرر کر دیا گیا۔

 

وہ نگراں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

 

فہد ہارون پی ڈی ایم دورِ حکومت میں وزیرِ مملکت برائے پبلک کمیونیکیشن بھی رہ چکے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video