Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا اجلاس آج ہوگا

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اجلاس آج ایک بجے عمران خان کی زیر صدارت ہوگا۔

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے ٹوئٹرپرپیغام میں کہا کہ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی اجلاس آج انشاء اللہ ایک بجے ہوگا۔ اجلاس میں آئندہ  کے لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔ی ٹٰی آئی کے چئیرمین عمران خان گزشتہ روز کنٹینر پر فائرنگ کے واقعہ میں زخمی ہوگئے تھے۔ وہ لاہور کے شوکت خانم اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

Exit mobile version