برینٹ خام تیل 79 ڈالر فی بیرل کی سطح پر دیکھی گئی جبکہ فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت دو ڈالر 12 سینٹس ہوگئی۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی چین کی معیشت میں سست روی کے خدشات پر ہے۔