Pakistan Popular تازہ ترین

شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت نے ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکردیا

اسلام آباد (کیو نیوز)صدرِ مملکت عارف علوی نےوزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکردیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے دائر ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے بارے رائےلی جائےگی ، وفاقی حکومت نے ریکوڈک ریفرنس کو منظور کیا تھا اور وزیراعظم کی ایڈوائس پرصدرِ مملکت نے ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کیاہے۔

Exit mobile version