International Pakistan Popular تازہ ترین

شہباز شریف اور حمزہ شہباز ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بری

لاہور : وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بری ہوگئے۔اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا فیصلہ سنایا۔

Exit mobile version