QUEST NEWS

International

سوشل میڈیا پر دوستی، پاکستانی لڑکی نے سرحد پار بھارتی نوجوان سے شادی کرلی

سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد پاکستانی لڑکی نے سرحد پار کرکے بھارتی نوجوان سے شادی کرلی۔

 

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیس بک پر دوستی کے بعد مہوش نامی 25 سالہ پاکستانی لڑکی نے بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے بیکانیر کے نوجوان رحمان سے شادی کرلی۔

 

پاکستانی لڑکی مہوش اسلام آباد میں بیوٹی پارلر چلاتی تھیں جبکہ بھارتی لڑکا رحمان کویت میں ٹرانسپورٹر کا کام کرتا تھا، دونوں سوشل میڈیا پر دوست بنے اور پھر شادی کرلی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video