QUEST NEWS

Pakistan

سردیوں کا آغاز ہو گیاضلع بھر کے مختلف علاقوں میں شدید ژالہ باری

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی اور بونیر میں میں شدید بارش اور ژالہ باری جاری ۔سردی کی شدت میں اضافہ ۔مردان کی تحصیل رستم اور گردونواح میں تیز آندھی اور ہواؤں کے ساتھ بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی۔ بارش سے فضائی آلودگی کا خاتمہ اور موسم سرد ہوگیا۔

 

اس کے علاوہ ملک کے مختلف شہروں میں محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے جس میں اسلام آباد اور گردونواح میں مختلف جگہوں پر تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video