QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

سارہ انعام قتل کیس؛ ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(نیٹ نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ ثمینہ شاہ اپنے وکیل کے ساتھ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہوئیں۔ ثمینہ شاہ کی عبوری ضمانت میں 19 اکتوبر تک توسیع کردی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج شیخ سہیل کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی ہوگئی۔ عدالت نے آج مدعی کے وکیل راؤ عبد الرحیم سے دلائل طلب کر رکھے تھے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video