International

سابق وزیرِ اعظم نیوزی لینڈ جیسینڈا آرڈرن ڈیموکریٹک کنونشن میں شرکت کرینگی

سابق وزیرِ اعظم نیوزی لینڈ جیسینڈا آرڈن امریکا میں ڈیموکریٹک کنونشن میں شرکت کریں گی۔

 

اس حوالے سے غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہےکہ شکاگو میں 4 روزہ ڈیموکریٹک کنونشن آج سے شروع ہو رہا ہے۔

Exit mobile version