Pakistan Popular تازہ ترین

ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، وزارت مذہبی امور کا اعلان

اسلام آباد (کیو نیوز) پاکستان میں ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق پاکستان میں آج ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں یکم ربیع الثانی 28 اکتوبر جمعہ کو ہوگی۔ وزارت مذہبی امور نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Exit mobile version