Sports

دورہ جنوبی افریقا کیلئے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان ہوگیا، کون اِن اور کون آؤٹ

سفیان مقیم پہلی بار ون ڈے اسکواڈ میں بھی شامل

شاہین آفریدی وائٹ بال اسکواڈ میں شامل ، ہم چاہتے ہیں شاہین اوور ورک نہ ہوں اور چیمپئنز ٹرافی کے لئے تروتازہ ہوں عاقب جاوید

بابر اعظم تینوں فارمیٹ میں شامل ہوں گے ۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں فاسٹ بولر عباس کی واپسی

رضوان کپتان ہوں گے ۔ ٹیم 10 دسمبر سے 7 جنوری تک تین ون ڈے 3 ٹی 20 اور دو ٹیسٹ کھیلے گی۔ شان مسعود ٹیسٹ کیپٹن برقرار

Exit mobile version