Pakistan

خیبرپختونخوا میں سالانہ 2 ارب روپے سے زیادہ کی گیس چوری ہونے کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی گیس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

 

جنرل مینیجر سوئی ناردرن گیس وقاص شنواری کے مطابق صوبے کے جنوبی اضلاع میں سالانہ 2 ارب روپے سے زیادہ کی گیس چوری ہورہی ہے۔

Exit mobile version