QUEST NEWS

تازہ ترین

خیبرپختونخوا حکومت نے تمباکو پر ٹیکس آدھا کردیا

خیبرپختونخوا اسمبلی نے تمباکو پر صوبائی ٹیکس کم کر کے آدھا کردیا۔

 

خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ایک کلو تمباکو پر 50 روپے ٹیکس لگایا تھا تاہم اب فنانس ترمیمی بل منظور کرکے اس ٹیکس کو 25 روپے فی کلو کردیا گیا ہے۔

 

دوسری جانب نسوار میں استعمال ہونے والے تمباکو پر ساڑھے7 روپے فی کلو ٹیکس کو برقرار رکھا گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video