QUEST NEWS

Pakistan

حکومت پنجاب نے لاہور میں 5 نئی تحصیلیں قائم کردیں، نوٹیفکیشن جاری

حکومت پنجاب نے لاہور میں 5 نئی تحصیلیں قائم کردیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

 

5 نئی تحصیلوں میں واہگہ، جلو، شاہدرہ، نیاز بیگ اور تحصیل نشتر شامل ہیں۔

 

5 نئی تحصیلوں کے قیام سے لاہور میں تحصیلوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

 

واضح رہے کہ لاہور میں لاہور سٹی، رائے ونڈ، ماڈل ٹاؤن، کینٹ اور شالیمار تحصیلیں پہلے ہی موجود ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video