سوشل میڈیا پر بنگلا دیش کی صورت حال پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ بنگلا دیش میں 15 سالہ جبر کے دور اور بھارت نواز حکومت کا خاتمہ ہوگیا ہے، حسینہ واجد نے بنگلادیش پر بھارت کو مسلط کیا ہوا تھا جو ہوا وہ تصور میں نہیں تھا۔