
جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ کچھ مشترکات پریکساں مؤقف بھی اختیار کریں گے اور ملاقاتیں بھی کریں گے لیکن کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے۔
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ الائنس میں شامل پارٹیاں بعد میں اپنی "سیٹنگ” بنالیتی ہیں۔
