QUEST NEWS

Pakistan

جتان بانڈہ تحصیل تخت نصرتی ضلع کرک کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے

جتان بانڈہ تحصیل تخت نصرتی ضلع کرک کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جو 2 ندی نالوں کے درمیان واقع ہیں جب کبھی بارش ہو جائے تو گاؤں سے باہر نکلنے کا کوئی بھی رستہ نہیں ملتا ہے اور مریضوں کو پیدل چارپائی میں ڈال کر پار کیا جاتا ہے ۔ پاکستان آزاد ہونے سے لیکر آج تک گورنمنٹ نے کوئی بھی روڈ نہیں بنایا ۔ پچھلے سال ایک روڈ منظور ہوا ٹوٹل 2 کیلومیٹر وہ بھی ابھی تک مکمل نہیں ہوا ۔ جو بجری ڈال دی گئی تھی وہ بھی آدھی سے زیادہ بارشوں کی نظر ہوگئ ۔ فنڈز کا کوئی پتہ نہیں کون کھا گیا اور کہیں چلی گئی ۔ ایم این اے صاحب کو بار بار یاددہانی کے باوجود بھی کام شروع نہیں ہوا ۔ حکام بالا سے انکوائری کمیشن کا مطالبہ ہے کہ اس کا جلد از جلد انکوائری مکرر کی جائے ۔ اور باشندگان جتان بانڈہ کو انکا جائز حق دیا جائے ۔ چیرمین پی ٹی آئی عمران خان صاحب ، سی ایم محمود خان اور باقی اداروں سے التماس ہے کہ ھمیں ہمارا جائز خق دیا جائے ۔شکریہ

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video