QUEST NEWS

Pakistan Popular

جاپانی خاتون کا برقع پہن کر پشاور کے مختلف مقامات کا دورہ، تصاویر وائرل

 پشاور: جاپانی سیاح کیکو ساسکی کی پشاور کے سیاحتی مقامات کا دورہ کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون سیاح کیکو ساسکی نے برقع پہنا ہوا ہے اور وہ پشاور کے مختلف مقامات پر موجود ہیں۔کیکو ساسکی نے سیٹھی ہاؤس ،گھنٹہ گھر  اور قصہ خوانی کا دورہ کیا اور اس کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپلوڈ کیں۔چاپانی خاتون سیاح نے پشاور کے روایتی چپلی کباب  اور میوہ چنے سے بھی لطف اٹھایا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video