QUEST NEWS

Pakistan

بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانے بنانے والے مجرم کو دو بار عمر قید کی سزا

لاہور کی سیشن عدالت نے بارہ سالہ بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانے بنانے والے مجرم کو دو بار عمر قید کی سزا سنادی۔

 

ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے جرم ثابت ہونے پر مقدمے کا فیصلہ سنایا، مجرم کے خلاف تھانہ ہنجروال پولیس نے 2013 میں مقدمہ درج کیا تھا۔

 

مجرم پر بارہ سالہ بچی کو گھر سے اغوا کرکے زیادتی کرنے کا الزام تھا۔

 

دوران سماعت سرکاری وکیل عائشہ طفیل نے دلائل دیے۔

 

بعدازاں، عدالت نے دو بار عمر قید کے ساتھ مجرم اعوان رحمان کو ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video