Pakistan Popular تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری کا قادرخان مندو خیل سے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے چئیرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Exit mobile version