
بشریٰ بی بی کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف درخواست پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کی جس کے دوران بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے۔
جسٹس ارباب نے وکیل لطیف کھوسہ سے کہا کہ آپ کی درخواست پر اعتراضات لگے ہیں، آپ کی پہلے اس طرح کی ایک اور درخواست زیرِ التوا ہے۔
