QUEST NEWS

Pakistan

بس اور ٹرک میں ٹکر، 17 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر کے مقام پر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے۔

 

ریسکیو ذرائع کے مطابق بس پنجگور سے کراچی آ رہی تھی جس کا تیز رفتار ٹرک سے تصادم ہوا ہے۔

 

حادثے میں کسی شخص کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

 

پہلے 11 زخمیوں کو سول اسپتال کراچی منتقل کیا گیا، بعد میں یہاں اسی حادثے کے مزید 6 زخمیوں کو لایا گیا، جس کے بعد حادثے میں زخمیوں کی تعداد 17 ہو گئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video