QUEST NEWS

Pakistan تازہ ترین

بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

کراچی (نیٹ نیوز)بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔بختاور بھٹو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے دوسرے بیٹے کی ولادت کی خبر دیتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا ہے۔بختاور بھٹو نے اپنے شوہر محمود چوہدری کو بھی پوسٹ میں ٹیگ کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا ہے کہ گزشتہ روز 5 اکتوبر کو ان کے دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی۔یا د رہے کہ گزشتہ برس بختاور بھٹو زرداری اورمحمود چوہدری کے بڑے بیٹے میر حاکم کی ولادت بھی 10اکتوبر کو ہوئی تھی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video