QUEST NEWS

Pakistan

بارش کے پیش نظر حکومت سندھ کی تیاریاں مکمل ہیں: شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بارش کے پیشِ نظر حکومتِ سندھ کی تیاریاں مکمل ہیں۔

 

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں رین ایمرجنسی سیل قائم ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ سمندر میں طغیانی کا خدشہ ہے، ماہی گیر سمندر میں نہ جائیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video