QUEST NEWS

Popular

بارش کے پانی میں نہاتے ہوئےکرنٹ لگنے سے 2 بچے جاں بحق

اسلام آباد میں بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔

 

پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون ٹو میں پیش آیا۔

 

پولیس کا کہنا ہےکہ دونوں بچے ایف الیون ٹو میں بارش کے پانی میں نہا رہے تھے۔

 

پولیس کے مطابق امدادی ٹیموں نے بچوں کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video