
امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطے میں اسرائیل کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون حملوں سے بچانے کیلئے مزید دفاعی سامان بھیجنے پر بھی بات چیت کی گئی۔
وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ ایران، حماس، حزب اللہ اور حوثیوں سے اسرائیل کا تحفظ یقینی بنایا جائے
