International Pakistan Popular تازہ ترین

اے این ایف کی بڑی کاروائی 31 کلو چرس برآمد

اسلام آباد(کیو نیوز)اے این ایف کی کارروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد موٹر وے پر ایک مزدا ٹرک کو مخبر کی اطلاع پر روکا گیا تو اس میں سے منشیات میں 31 کلو 200 گرام چرس اور 25 کلو200 گرام افیون شامل ہے ۔لاہور کا رہائشی ملزم موقعہ پر گرفتار ۔ملزم کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔مزید تفصیلات تفتیش کے بعد میڈیا کے سامنے پیش کی جائیں گی ۔

Exit mobile version