QUEST NEWS

Pakistan

ایک تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاؤ 300 روپے کم ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video