Popular

انٹر بینک ڈالر 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔

 

انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔

 

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 64 پیسے کا تھا۔

Exit mobile version