QUEST NEWS

International تازہ ترین

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

کراچی (نیوز رپورٹر )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2.19 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر سستا ہو کر 221.75 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب آج صبح سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے مارکیٹ میں شیئر ز کا لین دین شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 41 ہزار 611 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 262 پوائنٹس کی بہتری ہوئی اور انڈیکس 41 ہزار 873 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video