International

امریکا کے شہر شکاگو میں ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن کا آغاز

(کویسٹ نیوز اسلام آباد) شکاگو میں  ڈیموکریٹ پارٹی کے نیشنل کنونشن کا آغاز ہوگیا۔

 

شکاگو سے جاری ڈیموکریٹ پارٹی کے نیشنل کنونشن سے   امریکا کی سابق خاتون اول ہیلری کلنٹن  سمیت دیگر اہم رہنماؤن نے خطاب کیا ہے۔

 

ڈیموکریٹ نیشنل کنونشن  میں آج امریکی صدر جو بائیڈن بھی ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملا ہیرس کے حق میں اہم تقریر کریں گے۔

 

کنونشن میں امریکا بھر سے ڈیلی گیٹس اور اہم پارٹی رہنما شریک ہیں۔

Exit mobile version