Pakistan

اسد عمر کی عدالت میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

سابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

اسد عمر کو سینے میں درد ہونے پر اسپتال لے جایا گیاْ۔

 

سابق وفاقی وزیر کے وکیل نے کہا کہ اسد عمر کو کمرۂ عدالت میں دل میں تکلیف ہوئی۔

Exit mobile version