QUEST NEWS

Pakistan

احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکار نوکری سے فارغ

خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔

بنوں میں احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کی ڈی پی او بنوں نے تصدیق کی ہے۔

 

ڈی پی او کے مطابق پولیس اہلکاروں کو لکی مروت میں ڈیوٹی دینے سے انکار پر برخاست کیا گیا ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video