Pakistan Popular تازہ ترین

‘آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق قیاس آرائیاں بلاجواز ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق میڈیا میں قیاس آرائیاں بلاجواز ہیں۔اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت آرمی ایکٹ میں کوئی بڑی تبدیلیوں پر غور نہیں کر رہی، سپریم کورٹ نے 2019 کے فیصلے میں آرمی ایکٹ کی متعلقہ شقوں کا جائزہ لینےکا کہا تھا۔خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق مناسب وقت پر اس پر عمل کیا جائےگا۔

Exit mobile version